ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کو اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کے علاقے سے اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا کی دفعات کے تحت ٹیکسی ڈرائیور کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مدعی کے مطابق بیٹے نے 2 بجے فون کر کے… Continue 23reading اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں گھر میں گھس کر 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9 سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر میں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور نامزد ملزم کو گرفتار کر کے مصروف تفتیش… Continue 23reading 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مبصرین… Continue 23reading اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے ملت پارک کے علاقہ سے 30لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء ہونے والی سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو بازیاب کروا کے لڑکی سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے تاجر مسعود کی بیٹی سماویہ کو اغواکیا ہے، طالبہ کو اس کا… Continue 23reading لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

لاہور کے سروسز ہسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور کے سروسز ہسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں سروسز ہسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لئے اعلی سطح پر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم… Continue 23reading لاہور کے سروسز ہسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اور انوکھا کارنامہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اور انوکھا کارنامہ

کراچی(این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)نے ایک لڑکے کی 3مائیں بنا دی ہیں۔نادرا نے جس لڑکے کی تین مائیں بنائی ہیں اس کی شناخت عمر رضا کے نام سے ہوئی ہے، لڑکے کی سگی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔والدہ نے کہا کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق ان… Continue 23reading ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اور انوکھا کارنامہ

سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی… Continue 23reading سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو لیک، لطیف کھوسہ کا رد عمل آگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو لیک، لطیف کھوسہ کا رد عمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق ردِ عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیک کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے جنہوں نے لیک کی انہیں شرم آنی چاہیے، یہ ذاتی… Continue 23reading بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو لیک، لطیف کھوسہ کا رد عمل آگیا

Page 490 of 12124
1 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 12,124