ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے… Continue 23reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

سموگ کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کاروبار ہفتہ ، اتوار معمول کے مطابق جاری رہے گا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سموگ کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کاروبار ہفتہ ، اتوار معمول کے مطابق جاری رہے گا

لاہور ( این این آئی) سموگ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے آج بروز ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے آج (ہفتہ ) اور کل بروز اتوار کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ… Continue 23reading سموگ کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کاروبار ہفتہ ، اتوار معمول کے مطابق جاری رہے گا

بلو چستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ( ن) سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزراء سمیت سیا سی و قبائلی رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

بلو چستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ( ن) سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزراء سمیت سیا سی و قبائلی رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کوئٹہ( این این آئی)بلو چستان عوامی پارٹی ، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ( ن) سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزراء سمیت سیا سی و قبائلی رہنمائوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کوئٹہ کے علا قے… Continue 23reading بلو چستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ( ن) سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزراء سمیت سیا سی و قبائلی رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

کراچی(این این آئی)کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب تلخ کلامی پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا شہری مبینہ طور پر وکیل ہے۔ فوٹیج میں رکشہ ڈرائیور کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کالا کوٹ پہنے… Continue 23reading کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ نامور اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور انہیں اپنے ہدایت کا ذریعہ قرار دے دیا۔اکتوبر 2020 میں شوبز کو چھوڑ کر مذہب کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی سابق بھارتی اداکارہ… Continue 23reading سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیر پگارا کے ساتھ ہوں، مل… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)لاہور کے پوش علاقے میں ایک سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک سفارتکار کی فیملی گزشتہ روز گلبرگ کے نجی پلازہ میں شاپنگ کیلئے گئی جہاں گاڑی میں سوار دو افراد نے انہیںہراساں کیا تھانہ… Continue 23reading لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کو اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کے علاقے سے اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا کی دفعات کے تحت ٹیکسی ڈرائیور کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مدعی کے مطابق بیٹے نے 2 بجے فون کر کے… Continue 23reading اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں گھر میں گھس کر 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9 سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر میں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور نامزد ملزم کو گرفتار کر کے مصروف تفتیش… Continue 23reading 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Page 489 of 12124
1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 12,124