بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں 9 فیصد لوگوں نے مجھ پر تنقید کی، ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

فیصل آباد (این این آئی)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں 9 فیصد لوگوں نے مجھ پر تنقید کی۔اجتماع سے خطاب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ گروہ مت بنائو، میرا مقصد لوگوں کو ملانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آ کر مجھے خوشی ہوئی، یہاں پر 9 فیصد لوگوں نے مجھ پر تنقید کی، اگر کوئی مجھ سے اختلاف رکھتا ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ اللّٰہ کی طرف بلانے والوں کے دل میں اللّٰہ محبت ڈالتا ہے، ہم مسلمانوں میں جو چیز یکساں ہے اس پرعمل درآمد کرنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ کتنے فیصد لوگ پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں، اس پر لیکچر ہوگا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…