9 مئی کی پلاننگ شیخ رشیداوربانی پی ٹی آئی کے ایما پرکی گئی ‘ وعدہ معاف گواہوں کا بیان
راولپنڈی( این این آئی) بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف 9مئی کے مقدمات کا معاملہ، راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر،سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی ، واثق قیوم اور عمر تنویر، شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔راولپنڈی کی… Continue 23reading 9 مئی کی پلاننگ شیخ رشیداوربانی پی ٹی آئی کے ایما پرکی گئی ‘ وعدہ معاف گواہوں کا بیان