جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اولڈ انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ اولڈ انارکلی میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی رضا ذاکر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ڈاکٹر عبدالحنان کا کہنا تھا کہ زنا کاری نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بنتی ہے، معاشرے میں سماج دشمن عناصر کو فروغ دینے والے کیفرِ کردار تک پہنچائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…