جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

ڈی آئی جی خان(این این آئی)سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام آئینی ترمیم کا 70سال سے انتظار کررہی تھی، عزم برقرار ہوتو منزل آسان ہوتی ہے، پاکستان معاشی طور پر بہت کمزور ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم سب سیاسی جماعتوں نے متحد ہو کر شنگھائی کانفرنس کو کامیاب کیا، حزب اختلاف اور حزب اقتدار کی جماعتوں نے غیر ملکی سفیروں کو امن کا پیغام دیا۔سربراہ جمعیت علما اسلام نے کہا کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں ہے، پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…