ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج سے 5جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے،آئی ایس پی آر

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

پاک فوج سے 5جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بتایاہے کہ پاک فوج سے5 جنرل رینک کے افسران ریٹائرڈ ہوگئے۔پاکستان آرمڈ فورسز کے جاری ایکس پیغام کے مطابق ریٹائرڈ ہونے والے پاک فوج کے افسران میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر،لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید،لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر… Continue 23reading پاک فوج سے 5جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے،آئی ایس پی آر

پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

پشاور(این این آئی)پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار محمد نادر خان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے۔محمد نادر خان نے (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان امیر مقام کی رہائش گاہ پر کیا۔ اس موقع پر کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر لیگی رہنما بھی موجود تھے۔ کیپٹن (ر)محمد صفدر اعوان اور الحاج… Continue 23reading پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

شہری کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار اور انکا مخبر گرفتار

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

شہری کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار اور انکا مخبر گرفتار

کراچی(این این آئی)شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرکے، نقدی اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔اس ضمن میں ایس ایس پی ملیرطارق مستوئی نے بتایا کہ شہری کے اغوا میں ملوث 2پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو پکڑ لیا گیا ہے۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے نقدی، گاڑی اور اسلحہ… Continue 23reading شہری کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار اور انکا مخبر گرفتار

اسلام آباد،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانے لوہی بھیر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل میں رہتی ہوں،… Continue 23reading اسلام آباد،نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

پی آئی اے کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پی آئی اے کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گیا۔ پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے ایئر بس 320 ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کی ایئرپورٹ پارکنگ فیس 6 لاکھ ڈالر ہے، دونوں طیاروں کی ایئرپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

ا یبٹ آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو دہشتگردی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار کیا گیا تھا، ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

مردان(این این آئی)پولیس نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی… Continue 23reading سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔امریکہ سے عافیہ موومنٹ میڈیا سیل کراچی کے توسط سے جاری کردہ اور قوم کے نام… Continue 23reading مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

حافظ آباد ( این این آئی) تین صدیاں دیکھنے والی پاکستان کی معمر ترین خاتون دائی محمد بی بی 135برس کی عمر میں حافظ آباد کے نواحی گائوں شوریٰ چٹھہ میں انتقال کر گئی ۔ مرحومہ دائی محمد بی بی کی بڑی بیٹی کی عمر 90برس کے قریب ہے جبکہ پوتے ، پوتیوں ، پڑپوتے… Continue 23reading پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

Page 486 of 12124
1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 12,124