جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل اور بچوں سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی) نواں کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم شاہد کا اپنے ماموں کے ساتھ لین دین کا تنازع تھا اور اسی تکرار پر ملزم نے چھری سے اپنے ماموں سلیم اور ممانی عفت پر حملہ کردیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی اہلیہ شمائلہ بیچ بچاؤ کرانیکے لیے آگے بڑھی تو ملزم نے اس کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے حفیظ اور بیٹی مسفیر کو بھی چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔ترجمان کے مطابق پانچوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شمائلہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جب کہ اطلاع ملنے پر ڈولفن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے چھری بھی برآمد کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…