جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل آنے والوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی لگا دی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا۔

انٹیگریٹڈ سسٹم اڈیالہ جیل کیتین مرکزی دروازوں کے علاوہ راہداری میں بھی لگایا گیا ہے جو نادرا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سسٹم سے منسلک ہے۔نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کردیا گیا جس شناختی کارڈ کی اسکیننگ نہیں ہوگی اسے جیل میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملے گی، جیل اانے والوں کے شناختی کارڈ کی اسکیننگ پر تمام تفصیلات ظاہر ہو جائیں گی۔بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کے لئے آنے والوں کو بھی اسی نظام سے گزارا جائے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…