بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)ناران، بابو سر ٹاپ اور بٹاکنڈی میں شدید برف باری کے باعث راستوں کو بند کر دیا گیا۔برفباری کے باعث چلاس، گلگت اور اسکردو جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا جبکہ سیاحوں کو بٹا کنڈی کے مقام سے واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق شدید برف باری کے باعث سڑک پر پھسلن ہے جس سے حادثہ پیش آ سکتا ہے، بابو سر ٹاپ کو بھی سیاحوں کیلئے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان ٹورازم اتھارٹی کے مطابق وادی ناران کے سیاحتی مقام بٹا کنڈی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ریکارڈ کی گئی جبکہ بابو سر ٹاپ پر کچھ روز قبل بھی برفباری ہوئی تھی۔محکمہ سیاحت کی ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال ہے، سیاح سفر سے قبل ہر قسم کی معلومات ہیلپ لائن سے لے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…