بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے نے سرکاری رپورٹ جاری کرنا بند کردی ،زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے400فیصد سے بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار172g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے ذراتPM2.5کی مقدارکسی صورت 35g/mسے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

صبح دفتری اوقات اور مغرب سے رات تک ائیرکوالٹی انڈکس خطرناک حد تک چلاجاتاہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ائیرکوالٹی زہریلی ہونے کے باجود وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور پاک ای پی اے نے کسی قسم کی ایڈوائزی جاری نہیں کی جبکہ پاک ای پی اے نے رپورٹ جاری کرنابھی بندکردی ہے۔صحافی ڈی جی پاک ای پی اے فرزانہ الطاف سے مسلسل ائیر کوالٹی رپورٹ مانگ رہے ہیں مگر وہ کسی قسم کی رپورٹ نہیں دے رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…