اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں 13 سالہ لڑکی کی اجتماعی زیادتی کے بعد ہلاکت کی تحقیقات میں دلخراش انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس نے اس کیس میں ماں سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کی ماں نے پیسوں کے عوض اپنی بیٹی کو ملزمان کے حوالے کیا تھا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کا اعتراف بھی کر لیا ہے، جو کہ اس کیس کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے جس میں گرفتار ملزمان کے ریکارڈ چیک کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…