جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی، علیمہ خان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی، یہ لوگ ٹافیوں کی طرح ایف آئی آرز بانٹ رہے ہیں، ہمارا نظام بوسیدہ ہوچکا ہے، ان لوگوں نے مذاق بنا رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی بوسیدہ نظام کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشری بی بی اور ہزاروں کارکنوں کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے، جب کیس مرنے کے قریب پہنچ جاتا ہے تو اسے ڈیل قرار دے دیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…