اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

قانون سازی کیلئے مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں دھوکہ دیا ہے،حافظ حمداللہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلئے مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں دھوکہ دیا ہے۔ایک انٹرویو میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ قانون سازی جمہوریت کی روح کے خلاف ہے، یہ جمہوریت کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بیس منٹ میں قومی وسینیٹ سے قانون پاس ہو رہے ہیں، حکومت نے دھوکہ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔انہوںنے کہاکہ یہ قانون سازی جمہوریت نہیں اقتدارکی مضبوطی کیلئے ہو رہی ہے، حکومت کے ساتھ اصل لڑائی تواب شروع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…