جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو وائرل، پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق خواجہ سرا کیس پر خیبر پختونخوا میں پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔خواجہ سرا کی درخواست پر تھانہ ہشت نگری میں7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔

مدعی کی جانب سے ایف آئی آر میں دئیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ویڈیو وائرل ہونے سے میری اور خاندان کی ساکھ اور عزت مجروح ہوئی ہے۔ایس ایس پی آپریشن پشاورکے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں، ملزمان کو جلد ہر صورت گرفتار کر لیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…