پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔صدر ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق پاکستانی 3 رکنی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسیفک کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔

بھارت میں کانفرنس کا انعقاد 9 تا11 نومبر نئی دہلی میں ہورہا ہے۔پاکستانی وفد نے نئی دہلی جانے کیلئے چند ہفتے قبل ویزا کیلئے درخواست دی تھی جسے رد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…