اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

باپ نے سگے بیٹے کو قتل کرکے لاش اپنی ورکشاپ میں دفن کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)باغبانپورہ کے علاقے میں باپ نے سگے بیٹے کو قتل کردیا،باپ نے چھ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد لاش کو اپنی ورکشاپ میں دفنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مجتبیٰ نامی شخص نے تھانہ باغبانپورہ میں اپنے چھ سالہ بچے عبد الرحمان کے اغوا ء کا مقدمہ درج کروایا ۔

مجتبیٰ کے مطابق اس کا بیٹا چھ سالہ عبدالرحمان گزشتہ روز مدرسے گیا لیکن واپس نہ آیا۔پولیس نے شک گزرنے پر باپ سے تفتیش شروع کی تو اس نے دوران تفتیش اپنے 6 سالہ سگے بیٹے کے قتل اور لاش اپنی ورکشاپ میں دفن کرنے کا اعتراف کر لیا ۔ پولیس نے ملزم والد کی نشاندہی پر روکشاپ سے نکال کر مردہ خانے منتقل کر دی جبکہ ملزم سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…