اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ چھائے رہنے اور چند میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں دھند جبکہ علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ ترعلا قے سموگ / دھند کی لپیٹ میں رہے۔ تاہم بگروٹ میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ہفتہ کوریکارڈکئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی01اوراسکردو میں02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ اہم پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا















































