ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسرکو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسرکو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

کراچی (این این آئی) شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسر کو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا، ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واردات کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے… Continue 23reading شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسرکو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر دستی بم حملہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر دستی بم حملہ

لاہور( این این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی ایف آئی آر میں لاہور پولیس نے شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا ہے۔گارڈن ٹائون میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل سجاد حسین کی مدعیت میں درج کیا۔ایف… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر دستی بم حملہ

بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائیگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائیگا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق 25 دسمبر بروز پیر کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر سرکاری ونجی مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔… Continue 23reading بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائیگا

تاجر شہزاد کے قتل کی ذمہ داری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے قبول کر لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

تاجر شہزاد کے قتل کی ذمہ داری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے قبول کر لی

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے علاقے کمہار واڑا میں تاجر شہزاد جعفرانی کے قتل کی ذمہ داری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے قبول کر لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قتل ہونے والے تاجر شہزاد کے قتل کی ذمہ داری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے قبول کر لی، ملزم نے… Continue 23reading تاجر شہزاد کے قتل کی ذمہ داری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو نے قبول کر لی

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

واشنگٹن (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی وہیں یہ… Continue 23reading ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا حکم دیدیا۔کیس کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔پشاور ہائی… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

خاتون سے زیادتی کے بعد شادی کرنیوالے شخص کی سزا کالعدم قرار

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

خاتون سے زیادتی کے بعد شادی کرنیوالے شخص کی سزا کالعدم قرار

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا، ملزم کی جانب سے وکیل عابد حسین کھچی نے دلائل دیئے ۔ ملزم… Continue 23reading خاتون سے زیادتی کے بعد شادی کرنیوالے شخص کی سزا کالعدم قرار

مقتولہ بچی کے قاتل باپ کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

مقتولہ بچی کے قاتل باپ کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیاگیا

سرگودھا(این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج میانوالی نے بیٹے کی خواہش پوری نہ ہونے پر اپنی 6 دن کی اپنی نومولود بچی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے پر درج مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ بچی کے قاتل باپ کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔زرائع کے… Continue 23reading مقتولہ بچی کے قاتل باپ کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیاگیا

اوباش نوجوانوں کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑنے اور زبردستی دوستی رکھنے کاکہنے پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

اوباش نوجوانوں کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑنے اور زبردستی دوستی رکھنے کاکہنے پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

میرپور ماتھیلو(این این آئی) اوباش نوجوان کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑ دوستی رکھنے سے دل برداشتہ ہوکر شادی شدہ خاتون نے زیادہ مقدار میں نشہ آور گولیاں کھا کر خودکشی کرلی ،ایس ایس پی گھوٹکی کا نوٹس بااثر ملزم گرفتار، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈہرکی شہر کے امام بارگاہ محلہ میں شادی… Continue 23reading اوباش نوجوانوں کی جانب سے بھرے بازار میں ہاتھ پکڑنے اور زبردستی دوستی رکھنے کاکہنے پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

Page 467 of 12124
1 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 12,124