اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

38 کروڑ کی چوری، دبئی میں فلیٹس، گرفتار ارب پتی چور کے ہوشربا انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں گرفتار ہونے والے ارب پتی چور کی مزید کارروائیاں سامنے آگئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال نے 2014میں چوری کی سب سے بڑی 38کروڑ کی واردات کی، یہ واردات ڈیفنس میں ایک کاروباری شخصیت کے گھر کی، ملزم نے زیادہ تر وارداتیں سائیکل پر کیں، ملزم بلال سائیکل پر گھاس کاٹنے والی بڑی قینچی رکھ کر مالی کا روپ دھار لیتا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال نے چوری کے پیسوں سے دبئی میں فلیٹس لے رکھے ہیں، بلال کے مزید دو ساتھی بھی ہیں، ملزم نے کرکٹر عبدالرزاق کے گھر بھی 90لاکھ کی واردات کی تھی، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم نے بتایا کہ ملزمان کو ٹریس کر لیا گیا ہے جلد باقاعدہ گرفتاری ہوگی۔خیال رہے کہ ملزم 15سال میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے، جو چوری شدہ رقم کو تین حصوں میں تقسیم کرتا ایک حصہ غربا، دوسرا غریب رشتہ داروں میں تقسیم کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…