جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

چائے والا ارشد خان نے شارک ٹینک پاکستان سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے شہرت پانے والے ارشد چائے والا نے شارک ٹینک پاکستان میں ایک کروڑ کے بزنس کامعاہدہ کرلیا۔ارشد خان نے پہلے اپنی برانڈ کو متعارف کروایا تو ججز بہت متاثر ہوئے۔

ججز کی جانب سے ان کے کاروباری وژن کو سراہا گیا۔یہ معاہدہ ان کے کاروباری سفر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس سے ان کی کاروباری صلاحیتوں اور جدوجہد کی عکاسی ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…