اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کیخلاف قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)آصف زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں شیخ رشید کو ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے شیخ رشید کی درخواستِ بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا جس کے مطابق شیخ رشید کو کیس سے بری کردیا گیا ہے۔

شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023ء میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ان کے خلاف سازش اور عوام کو اکسانے کی دفعات لگائی گئی تھیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔گزشتہ روز وکلاء نے شیخ رشید احمد کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کرنے کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…