رمضان کی آمد ،مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا
سانگلا ہل( این این آئی)رمضان کی آمد ،مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا،اشیا خوردو نوش کے ریٹ دوگنا سے بھی بڑھ گئے،کھانے پینے والی تمام اشیا کے دام کئی گنا زیادہ ہو گئے،سبزی اور فروٹ بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگیا،انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی،شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔شہریوں… Continue 23reading رمضان کی آمد ،مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا