اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ہنگامہ آرائی کیس، اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

دوران سماعت پولیس کی جانب سے ملزم اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی اور پی ٹی آئی رہنما کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کرتے ہوئے ملزم کو 21 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…