جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

datetime 25  مئی‬‮  2016

اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں مالی بے ضابطگیوں پر برس پڑے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے سی ڈی اے میں مالی بے ضابطگیوں پر شدید برہمی… Continue 23reading اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نیب کو سوا تین ارب روپے کی اووربلنگ کی انکوائری کاحکم دے دیا ہے ،جون سے نادہندہ کسان اتحاد کے خلاف بھی ایکشن لیں گے،ہما ری پو ری کو شش ہو گی کہ سحر و افطار میں… Continue 23reading عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

datetime 25  مئی‬‮  2016

مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

کراچی(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کی سابق سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق سمیت چاروں صوبوں کے مختلف ذمہ داران نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔آسیہ اسحاق نے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور ترقی کے لئے اس جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ ہمارے دروازے سب… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٗراولپنڈی ٗکوئٹہ ٗسکھر ٗ حیدر آباد، میرپور خاص ٗگلگت بلتستان اور کشمیر میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading مرجھائے چہرے کھِل اُٹھے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،شہروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

مشرف کی پارٹی سے اہم رہنما بے دخل

datetime 25  مئی‬‮  2016

مشرف کی پارٹی سے اہم رہنما بے دخل

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے کہاہے کہ آسیہ اسحٰق کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر28جنوری 2016کوعہدے سے سبکدوش کردیا گیا تھا۔ان کو سبکدوش کئے جانے کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کیاگیاتھا۔وہ اے پی ایم ایل یا پارٹی سربراہ جنرل(ر)پرویز مشرف کی ترجمان نہیں رہی تھیں،پارٹی سے کسی کے… Continue 23reading مشرف کی پارٹی سے اہم رہنما بے دخل

ملا منصور ایران کیوں گئے تھے،پینٹا گون کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2016

ملا منصور ایران کیوں گئے تھے،پینٹا گون کا حیرت انگیز دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی) پینٹاگون کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک ایران اور افغانستان کے بارڈر کے قریب بلوچستان میں ممکنہ طورپر امریکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سپریم کمانڈر ملااخترمنصور مارے گئے ہیں ٗ امریکی اور افغان حکام نے اعلان کیاکہ مرنیوالا شخص ملااختر منصور تھااور یہ بھی بتایاکہ محمد ولی… Continue 23reading ملا منصور ایران کیوں گئے تھے،پینٹا گون کا حیرت انگیز دعویٰ

اورنج لائن ،ایک ٹرین میں کتنے افراد سفرکرینگے؟رفتار کیا ہوگی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  مئی‬‮  2016

اورنج لائن ،ایک ٹرین میں کتنے افراد سفرکرینگے؟رفتار کیا ہوگی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کی نگرانی کے لئے بنائی جانے والی سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود نہ صرف اورنج لائن منصوبے کا تعمیراتی کام… Continue 23reading اورنج لائن ،ایک ٹرین میں کتنے افراد سفرکرینگے؟رفتار کیا ہوگی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

گرمی کے مارے عوام کی جان پر بن آئی،برف کے بلاک سے ایسی چیز برآمدکہ خوف کے مارے پیاس ہی اُڑ گئی

datetime 25  مئی‬‮  2016

گرمی کے مارے عوام کی جان پر بن آئی،برف کے بلاک سے ایسی چیز برآمدکہ خوف کے مارے پیاس ہی اُڑ گئی

وہاڑی (این این آئی) گرمی کے مارے عوام کی جان پر بن آئی،برف کے بلاک سے ایسی چیز برآمدکہ خوف کے مارے پیاس ہی اُڑ گئی،آئس فیکٹری سے خریدے گئے برف کے بلاک میں مردہ سانپ نکل آیا جس پر ہر کوئی حیران رہ گیا اور بعدمیں احتجاج شروع کردیا۔ محمد اعجاز نامی دوکاندار نے… Continue 23reading گرمی کے مارے عوام کی جان پر بن آئی،برف کے بلاک سے ایسی چیز برآمدکہ خوف کے مارے پیاس ہی اُڑ گئی

ڈرون حملے میں ملا منصور کی مبینہ ہلاکت،پاکستانی دفتر خارجہ نے رپورٹ تیار کر لی

datetime 25  مئی‬‮  2016

ڈرون حملے میں ملا منصور کی مبینہ ہلاکت،پاکستانی دفتر خارجہ نے رپورٹ تیار کر لی

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستانی دفتر خارجہ نے بلوچستان میں ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر رپورٹ تیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر رپورٹ تیار کر لی جو وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی… Continue 23reading ڈرون حملے میں ملا منصور کی مبینہ ہلاکت،پاکستانی دفتر خارجہ نے رپورٹ تیار کر لی