جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

datetime 2  جولائی  2016

افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ، سات یوم کے بعد تمام گاڑیاں ضبط کرلی جائیں گی ، کسٹم حکام کے مطابق سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسٹم نے پولیس،، ایف سی… Continue 23reading افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 2  جولائی  2016

عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں غیر صحتمندانہ سرگرمیاں تو نہیں ہوتیں لوگ اسے جانچیں اور یہ بھی پتہ کریں کہ وہاں سے خود کش جیکٹس تو برآمدنہیں ہوتیں ، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کی تعلیم… Continue 23reading عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

datetime 2  جولائی  2016

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے معاشی استحکام کے لئے سرکاری ملازمین سے تجاویز مانگ لیں ‘اچھی اور کارآمد تجاویز پر آئیڈیا ایوارڈ سکیم کے تحت کیش انعامات دیئے جائیں گے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مینجمنٹ سروسز ونگ کے مطابق وفاقی حکومت نے معاشی استحکام کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تجاویز اور آئیڈیاز کیلئے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  جولائی  2016

سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

سوات (این این آئی)سوات میں سکیورٹی فورسز نے سات روپوش شدت پسندوں کی سروں کی قیمت فی کس دس لاکھ روپے مقرر کردی تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں مختلف مقامات، بازاروں، مساجد اور مقامی مقامات پر ایسے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جس میں سات روپوش شدت پسندوں کے نام، تصاویر اور پتہ درج… Continue 23reading سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2016

کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی میں نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں 2 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کورنگی میں نجی سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپر ہائی پر نیو سبزی منڈی کے قریب مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو مارے… Continue 23reading کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری ،2018ء میں کیا ہوگا؟اہم وفاقی وزیر نے بڑے بڑے دعوے کردیئے

datetime 2  جولائی  2016

نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری ،2018ء میں کیا ہوگا؟اہم وفاقی وزیر نے بڑے بڑے دعوے کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ٗ کسی ایک بھی ترقیاتی کام کے معیار اور لاگت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ٗ 2018 میں مسلم لیگ(ن) کے پانچ سال مکمل… Continue 23reading نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری ،2018ء میں کیا ہوگا؟اہم وفاقی وزیر نے بڑے بڑے دعوے کردیئے

آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ ’’حلال‘‘کرنے کی تیاریاں،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا

datetime 2  جولائی  2016

آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ ’’حلال‘‘کرنے کی تیاریاں،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا

اسلام آباد( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا ،پاکستانی حکام سوئس حکام سے ملاقاتوں پر کل پیر کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوبریفنگ دیں… Continue 23reading آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ ’’حلال‘‘کرنے کی تیاریاں،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا

سردار سورن سنگھ کا قتل،تحریک انصاف نے وعدہ پورانہیں کیا،مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

datetime 2  جولائی  2016

سردار سورن سنگھ کا قتل،تحریک انصاف نے وعدہ پورانہیں کیا،مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

پشاور(این این آئی) بونیر میں قتل ہونے والے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی سردار سورن سنگھ کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج میں تاخیر پر اقلیتی برادری نے احتجاجی مظاہر ہ کیا، اور حکومت سے سورن سنگھ کے اہل خانہ کو امدادی پیکج فوری دینے کا مطالبہ کیا۔پشاور پریس کلب کے… Continue 23reading سردار سورن سنگھ کا قتل،تحریک انصاف نے وعدہ پورانہیں کیا،مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

افغانستان کی طرف سے پاکستان کیخلاف بھیانک منصوبے کا انکشاف ،افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل

datetime 2  جولائی  2016

افغانستان کی طرف سے پاکستان کیخلاف بھیانک منصوبے کا انکشاف ،افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل

لاہور( این این آئی )افغانستان کی طرف سے پاکستان میں تحریبی کارروائیوں کیلئے 80سے100 دہشتگردوں کو تیار کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،جنہیں افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے لئے افغان دہشتگردوں اور اداروں کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا۔ محکمہ… Continue 23reading افغانستان کی طرف سے پاکستان کیخلاف بھیانک منصوبے کا انکشاف ،افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل