انتہائی اہم اسلامی ملک میں مے نوشی پر پابندی ختم، جی بہلانے کا سامان دکانوں سے خرید سکتے ہیں، حکم نامہ جاری
ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی نے بھی مے نوشی کا سامان خریدنے اور پینے کے لیے ضروری پرمٹ سسٹم ختم کر دیا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ میں کہا گیا ہے ہم پرمٹ کی شرط کو ختم کرنے کااعلان کرتے ہیں اور اب مقیم افراد… Continue 23reading انتہائی اہم اسلامی ملک میں مے نوشی پر پابندی ختم، جی بہلانے کا سامان دکانوں سے خرید سکتے ہیں، حکم نامہ جاری






























