جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

برطانیہ کا قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2026

برطانیہ کا قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانیہ نے قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ ہمیشہ اپنے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے احتیاطی اقدامات کرتا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ برطانیہ قطر کے اڈے سے کتنے اہل کاروں کو واپس بلا… Continue 23reading برطانیہ کا قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسیسنگ غیر معینہ مدت تک منجمد کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2026

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسیسنگ غیر معینہ مدت تک منجمد کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان، ایران، روس، صومالیہ، افغانستان سمیت مجموعی طور پر 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی کارروائی غیر معینہ مدت تک روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 21 جنوری سے نافذ ہوگا۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ایک داخلی میمو کے مطابق اس… Continue 23reading امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسیسنگ غیر معینہ مدت تک منجمد کر دی

مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

datetime 14  جنوری‬‮  2026

مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔استغاثہ نے عدالت سے کہا کہ اگر یون سوک یول کو دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش پر قصوروار قرار دیا… Continue 23reading مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

datetime 14  جنوری‬‮  2026

ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی (این این آئی )رتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔نئی… Continue 23reading ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

datetime 14  جنوری‬‮  2026

مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایران میں… Continue 23reading مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2026

ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا

نیویارک (این این آئی )ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ فراہم کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اب ایران میں صارفین کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہے کیونکہ ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ… Continue 23reading ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا

ویڈیو: سانپ کے کاٹنے کے بعد متاثرہ شخص سانپ جیکٹ میں ڈال کر اسپتال لے آیا

datetime 14  جنوری‬‮  2026

ویڈیو: سانپ کے کاٹنے کے بعد متاثرہ شخص سانپ جیکٹ میں ڈال کر اسپتال لے آیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  سانپ کے ڈسنے کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس میں متاثرہ شخص علاج کے لیے اسپتال پہنچا تو اکیلا نہیں تھا بلکہ سانپ کو بھی اپنی جیکٹ میں چھپا کر ساتھ لے آیا۔ یہ غیر معمولی واقعہ بھارت کے شہر متھرا میں پیش آیا، جہاں ایک رکشہ چلانے… Continue 23reading ویڈیو: سانپ کے کاٹنے کے بعد متاثرہ شخص سانپ جیکٹ میں ڈال کر اسپتال لے آیا

امریکا میں بڑا کریک ڈائون، ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ

datetime 14  جنوری‬‮  2026

امریکا میں بڑا کریک ڈائون، ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیئے ہیں جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال… Continue 23reading امریکا میں بڑا کریک ڈائون، ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ

ہاتھی نے 20 افراد کو ہلاک کر ڈالا

datetime 13  جنوری‬‮  2026

ہاتھی نے 20 افراد کو ہلاک کر ڈالا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جاسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading ہاتھی نے 20 افراد کو ہلاک کر ڈالا

1 2 3 4 5 6 4,607