ایران کی سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز کو قتل کر دیا گیا
تہران(این این آئی)ایران کے مرکز تہران میں سپریم کورٹ کے ججوں پرفائرنگ کے واقعہ میں دو جج جاں بحق اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ایرانی خبررساں ایجنسی ارنا کے مطابق حملے میں جسٹس محمد مغیث اور جسٹس علی رازنی موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ حملے میں ایک جج سمیت محافظین بھی زخمی ہوئے ہیں۔… Continue 23reading ایران کی سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز کو قتل کر دیا گیا