جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2025

برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانیہ نے اپنے شہریوں کو بلوچستان، خیبرپختونخوا کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، برطانوی شہری پاکستان افغان سرحدی علاقوں کا سفر نہ کریں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے اپنے… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

datetime 18  مارچ‬‮  2025

بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

ناگپور(این این آئی) بھارت میں واقع شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے انتہا پسندوں کی جانب سے مظاہرے کیے گئے جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کیلیے مظاہرے کیے گئے جس سے شہر میں… Continue 23reading بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

انڈیا میں بیٹے کی شادی پر مرے ہوئے باپ کی شرکت؛ ویڈیو وائرل

datetime 17  مارچ‬‮  2025

انڈیا میں بیٹے کی شادی پر مرے ہوئے باپ کی شرکت؛ ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)مرے ہوئے باپ کی بیٹے کی شادی میں شرکت کی ویڈیو نے سب کو جذباتی کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں ایک انوکھی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دلہا کے آنجہانی والد کو شادی کی تقریب میں شرکت کرتے دیکھا گیا، یہ جذباتی لمحہ… Continue 23reading انڈیا میں بیٹے کی شادی پر مرے ہوئے باپ کی شرکت؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹارز میں مقبول اسپتال میں1500کروڑروپے کا فراڈ

datetime 15  مارچ‬‮  2025

بالی ووڈ اسٹارز میں مقبول اسپتال میں1500کروڑروپے کا فراڈ

ممبئی (این این آئی )بالی ووڈ کے فلمی ستاروں میں مشہور ممبئی کے بلندوبالا لیلاوتی اسپتال سے وابستہ لالچ وہوس کی ڈرامائی داستان منظرعام پر آگئی جس سے بھارتی میڈیکل شعبے کی دنیا بھر میں بدنامی ہو رہی ہے۔ اسی میں کچھ عرصہ قبل زخمی اداکار سیف علی خان کا علاج ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بالی ووڈ اسٹارز میں مقبول اسپتال میں1500کروڑروپے کا فراڈ

امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 15  مارچ‬‮  2025

امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والے افراد کو امریکہ میں مستقل رہائش کی ضمانت حاصل نہیں ہے اور آئندہ مہینوں میں بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

سعودی عرب میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 15  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض(این این آئی )سعودی عرب موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ مملکت کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ مکہ شہر، الجموم، الکامل، طائف،… Continue 23reading سعودی عرب میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

امریکا کی نئی سفری پابندیاں،پاکستان اورنج لسٹ میں شامل

datetime 15  مارچ‬‮  2025

امریکا کی نئی سفری پابندیاں،پاکستان اورنج لسٹ میں شامل

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی زد میں آنے والے تمام 43 ممالک کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلی کیٹیگری… Continue 23reading امریکا کی نئی سفری پابندیاں،پاکستان اورنج لسٹ میں شامل

جنگ بندی ، پیوٹن کی شرائط سامنے آگئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2025

جنگ بندی ، پیوٹن کی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کے اصولی طور پر حامی ہیں، مگر اس پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے سے قبل چند اہم نکات پر وضاحت درکار ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق پیوٹن کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا… Continue 23reading جنگ بندی ، پیوٹن کی شرائط سامنے آگئیں

رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم، اے آئی ایجنٹ نے 100ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم، اے آئی ایجنٹ نے 100ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی

لزبن (این این آئی)پرتگال کی معروف رئیل سٹیٹ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے حیران کن کامیابی حاصل کر لی۔ کمپنی نے جدید AI ایجنٹ کی مدد سے 100ملین ڈالر کی فروخت مکمل کر لی جو رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوا ہے۔کمپنی کے سی ای او جوا سیلیا… Continue 23reading رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم، اے آئی ایجنٹ نے 100ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 4,469