منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کااعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کا ایران جنگ سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، کینیڈا کا مقف واضح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا ایرانی جوہری پروگرام اور دہشت گردی کی برآمد کو روکنے کی ضرورت کی حمایت کرتا ہے۔کینیڈین وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ مقف تلاش کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…