ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چین کا امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی طلبہ کے اہل خانہ کے لیے مالی امداد کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد ۰نیوز ڈ یسک)چین نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے ایرانی طلبہ کے اہلِ خانہ کی مدد کے لیے فوری مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے دو لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد مختص کی گئی ہے۔ یہ رقم ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کی جائے گی تاکہ اسے متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا جا سکے۔وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ امدادی پیکج خاص طور پر ان طلبہ کے والدین کے لیے رکھا گیا ہے جو حالیہ فضائی حملوں کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بیجنگ عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کی سخت مذمت کرتا ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی سمجھتا ہے۔

چینی حکام کے مطابق یہ قدم ایران کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور انسانی بنیادوں پر اٹھایا گیا ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو مشکل وقت میں کچھ مالی سہارا فراہم کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…