ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

شادی میں دلہے کی آمد پر نوٹوں کی بارش، لاکھوں روپے لٹانے کی ویڈیو وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

شادی میں دلہے کی آمد پر نوٹوں کی بارش، لاکھوں روپے لٹانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں دلہے کی آمد پر دلہن والوں نے شاہانہ استقبال کرتے ہوئے نوٹوں کی برسات کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتردیش کے علاقے سدھارت نگر میں ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں بارات کی آمد پر… Continue 23reading شادی میں دلہے کی آمد پر نوٹوں کی بارش، لاکھوں روپے لٹانے کی ویڈیو وائرل

ڈاکٹر اور طبی عملے کو تنخواہ نہ ملنے پر دبئی عدالت کا حیران کن فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈاکٹر اور طبی عملے کو تنخواہ نہ ملنے پر دبئی عدالت کا حیران کن فیصلہ

دبئی (این این آئی )دبئی کی ایک عدالت نے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت دیگر عملے کو تنخواہ کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں ہسپتال کا سامان فروخت کرکے ادائیگی کرنے کا حکم کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کی عدالت نے رواں برس مارچ میں ایک ایگزیکیوٹر مقرر کیا جس نے طبی مراکز کا دورہ کیا اور… Continue 23reading ڈاکٹر اور طبی عملے کو تنخواہ نہ ملنے پر دبئی عدالت کا حیران کن فیصلہ

برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار

لندن (این این آئی )برطانیہ بھر میں شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں جبکہ ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق شدید برفباری کے باعث 220 سے زائد اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ ہزاروں مسافروں کو ٹرینوں کی روانگی… Continue 23reading برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار

اسپیس ایکس کا طاقتور راکٹ خلا میں روانہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسپیس ایکس کا طاقتور راکٹ خلا میں روانہ

نیویارک(این این آئی )اسپیس ایکس کا طاقتور ترین راکٹ ٹیکساس سے خلا میں روانہ ہو گیا، لانچنگ کیموقع پر ایلون مسک اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی موجود تھے۔اس سے قبل اسٹار شپ کی 5 آزمائشی پروازیں ہو چکی ہیں، 5 ویں پرواز میں راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا… Continue 23reading اسپیس ایکس کا طاقتور راکٹ خلا میں روانہ

بنگلا دیش میں ڈینگی کے 81 ہزار سے زائد کیسز ،421اموات ،پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

بنگلا دیش میں ڈینگی کے 81 ہزار سے زائد کیسز ،421اموات ،پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 81 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 421افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا… Continue 23reading بنگلا دیش میں ڈینگی کے 81 ہزار سے زائد کیسز ،421اموات ،پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

مقتولہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں، چچا کا اپنے دفاع میں بیان دینے سے انکار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

مقتولہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں، چچا کا اپنے دفاع میں بیان دینے سے انکار

لندن (این این آئی )لندن کے علاقے اولڈ بیلی میں قتل کی جانے والی 10 سالہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں اور چچا نے کیس کی سماعت کے دوران اپنے دفاع میں گواہی دینے سے انکار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران 10 سالہ سارہ شریف کو طویل عرصے تک تشدد… Continue 23reading مقتولہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں، چچا کا اپنے دفاع میں بیان دینے سے انکار

شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر

بیجنگ(این این آئی )بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کے لیے شوہر کیا کچھ کرسکتے ہیں؟ ایک شخص نے ناراض بیوی کو منانے کے لیے 100 دنوں میں 4400 کلومیٹر کے فاصلہ سائیکل پر کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق چین صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھنے والے زاو نے لی نامی خاتون سے 2007 میں… Continue 23reading شوہرکا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلومیٹر سائیکل پر سفر

مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

پٹنہ (این این آئی )بھارت کے ایک اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی ہوئی لاش کی ایک آنکھ غائب ہوگئی، عملے نے چوہوں پر حملے کا الزام عائد کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر پٹنہ کے اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کی ایک آنکھ مبینہ طور پر مردہ… Continue 23reading مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب

واٹس ایپ پالیسی کی وجہ سے میٹا کو بھارت میں جرمانہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

واٹس ایپ پالیسی کی وجہ سے میٹا کو بھارت میں جرمانہ

نئی دہلی (این این آئی ) بھارت کے مسابقتی کمیشن نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر واٹس ایپ پالیسی کے حوالے سے بھاری مالیت کا جرمانہ عائد کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت نے میٹا پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے واٹس ایپ پالیسی کے حوالے سے $25.4 ملین جرمانہ عائد… Continue 23reading واٹس ایپ پالیسی کی وجہ سے میٹا کو بھارت میں جرمانہ

Page 8 of 4414
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 4,414