منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا امریکا کے نقشے میں شامل، ٹرمپ نے تصاویر شیئر کر دیں

datetime 9  جنوری‬‮  2025

کینیڈا امریکا کے نقشے میں شامل، ٹرمپ نے تصاویر شیئر کر دیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا… Continue 23reading کینیڈا امریکا کے نقشے میں شامل، ٹرمپ نے تصاویر شیئر کر دیں

بھارت کے3گائوں عجیب آفت کی لپیٹ میں، لوگ خودبخود گنجے ہونے لگے

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بھارت کے3گائوں عجیب آفت کی لپیٹ میں، لوگ خودبخود گنجے ہونے لگے

نئی دہلی (این این آئی )خوبصورت اور صحت مند بال دلکش شخصیت کے عکاس ہوتے ہیں لیکن اگر سر پر بال نہ ہوں تو لوگ اپنی شخصیت کو مکمل نہیں سمجھتے اور مختلف ٹریٹمنٹس، نسخے ٹوٹکے اور سو سو جتن کرتے ہیں تاکہ اپنی شخصیت کی اس کمی کو پورا کرسکیں۔ اگر بال گرنے لگیں… Continue 23reading بھارت کے3گائوں عجیب آفت کی لپیٹ میں، لوگ خودبخود گنجے ہونے لگے

بھارت خواتین کیلیے انتہائی غیر محفوظ، ہر 16 منٹ میں ایک عورت کے ساتھ زیادتی

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بھارت خواتین کیلیے انتہائی غیر محفوظ، ہر 16 منٹ میں ایک عورت کے ساتھ زیادتی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت مقامی اور سیاح خواتین کے لیے غیر محفوظ ترین ملک بن گیا۔مودی سرکار میں بھارت میں خواتین سے زیادتی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارت میں 2 مارچ 2024 کو 28 سالہ ہسپانوی سیاح خاتون کو ریاست جھاڑ کھنڈ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ… Continue 23reading بھارت خواتین کیلیے انتہائی غیر محفوظ، ہر 16 منٹ میں ایک عورت کے ساتھ زیادتی

دبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات

datetime 9  جنوری‬‮  2025

دبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات

دبئی (این این آئی)دبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور افغان بھارت کرکٹ تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ بھارتی حکام کے مطابق سیکرٹری خارجہ وکرم مسری اور افغان قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی ملاقات… Continue 23reading دبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات

روس میں آبادی بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارف

datetime 9  جنوری‬‮  2025

روس میں آبادی بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارف

ماسکو (این این آئی)روس بھی ملک میں شرحِ پیدائش میں کمی دور کرنے کے لیے چین اور جاپان کی طرح کوششوں میں لگ گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق روس نے اس حوالے سے اپنا الگ طریقہ کار بھی متعارف کرا دیا ہے۔روس کے علاقے کیرلیا میں 25 سال سے کم عمر نوجوان خواتین کو خاندان شروع… Continue 23reading روس میں آبادی بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارف

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

datetime 9  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

لاہور( این این آئی)سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دی ۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان، افغانستان، کینیا، کانگو اور موزمبیق کے مسافروں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

مائیکروسافٹ کا انڈیا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2025

مائیکروسافٹ کا انڈیا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)مائیکروسافٹ نے انڈیا میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کے انڈین نژاد سی ای او ستیا نادیلا نے منگل کو کہا کہ کمپنی اگلے دو برس میں انڈیا میں یہ سرمایہ کاری کرے گی۔حالیہ چند… Continue 23reading مائیکروسافٹ کا انڈیا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ڈھاکا میں عبوری حکومت کی جانب سے کیا گیا جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کررہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کی… Continue 23reading بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں برف کا طوفان جاری ہے، کنساس سٹی میں برف باری کا بتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس سے گلف کوسٹ تک درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا ہے، میزوری اور کنساس میں حادثات کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔واشنگٹن، میری لینڈ،… Continue 23reading امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Page 7 of 4437
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 4,437