بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں،طالبان کا الزام

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2025

امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں،طالبان کا الزام

کابل (این این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔افغان میڈیا کو دیئے گئے اانٹریو میں ترجمان طالبان نے اس عمل کو افغانستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ذبیح اللہ… Continue 23reading امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں،طالبان کا الزام

عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر 5 لاکھ درہم جرمانہ اور25 سال قید

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر 5 لاکھ درہم جرمانہ اور25 سال قید

ابوظہبی (این این آئی)حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اماراتی پرچم کی توہین یا اس کے غلط استعمال پر سخت کارروائی کی جائے گی۔دبئی حکام کے مطابق پرچم کی توہین پر 25 سال قید اور 5 لاکھ درہم تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا 3 کروڑ 78 لاکھ… Continue 23reading عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر 5 لاکھ درہم جرمانہ اور25 سال قید

سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کون؟ فہرست جاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کون؟ فہرست جاری

کراچی(این این آئی) یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں امریکا ایک بار پھر سرفہرست رہا۔رپورٹ کے مطابق امریکا کو سیاسی اثرورسوخ، مضبوط معیشت، جدید فوجی طاقت اور عالمی اتحادوں میں قائدانہ کردار کے باعث دنیا کا… Continue 23reading سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کون؟ فہرست جاری

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کو 195 ممالک کی ممبران عالمی تنظیم کی سربراہی مل گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز کی جنرل اسمبلی کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کی۔ جس میں سعودی وفد کی قیادت سعودی جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر… Continue 23reading سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

نیو دہلی(این این آئی)آپریشن سندور میں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی بھارت میں سیاسی طوفان میں تبدیل ہو گئی ہے۔مودی سرکار کی اس خاموشی کو اپوزیشن جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ امریکی صدرکے پاکستان کے حق میں بیانات نے بھارتی حکومت کیلئے مزید شرمندگی پیدا… Continue 23reading آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری تا اگست امریکہ میں 4.55 لاکھ خواتین ملازمت چھوڑ گئیں۔یہ کوویڈ وبا کے بعد امریکی تاریخ میں جاب مارکیٹ سے خواتین کا سب سے بڑا انخلا ہے جس پر ماہرین معاشیات حیران ہیں۔ بچے کی پیدائش، غیر یقینی حالات، کام… Continue 23reading امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل ہے، وہ نہیں چاہتے کہ امریکا واحد ملک ہو جو ایسا نہ کرے۔ٹرمپ نے امریکی ٹی وی پروگرام سکسٹی منٹس میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شمالی کوریا تجربے کر رہا ہے، پاکستان تجربے… Continue 23reading ’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالدیپ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک پوری نسل کے لیے تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اب یکم جنوری 2007 کے بعد پیدا ہونے والے افراد نہ تو سگریٹ خرید سکیں گے اور نہ ہی انہیں فروخت کی جا سکے… Continue 23reading دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سوڈان کے شہر الفاشر سے نقل مکانی کرنے والے عینی شاہدین نے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں کہ ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے جنگجوؤں نے شہر پر قبضے کے دوران بچوں کو والدین کے سامنے قتل کیا، خاندانوں کو جدا کیا اور شہریوں کو محفوظ مقامات کی طرف جانے سے… Continue 23reading سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 4,585