منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

چین کے ساتھ تنازع کا خطرہ، امریکہ نے تیاریاں شروع کر دیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

چین کے ساتھ تنازع کا خطرہ، امریکہ نے تیاریاں شروع کر دیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے دفاعی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ میزائلوں اور دیگر اہم ہتھیاروں کی پیداوار کو 2سے 4گنا تک بڑھائیں تاکہ چین کے ساتھ ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی سے بچا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون امریکی ہتھیاروں کے کم ذخائر پر تشویش کا شکار… Continue 23reading چین کے ساتھ تنازع کا خطرہ، امریکہ نے تیاریاں شروع کر دیں

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

کابل(این این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے۔ تنظیم کے مطابق قومی سطح پر انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی عام حالات کے مقابلے میں صرف 14فیصد… Continue 23reading افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے اسرائیلی میڈیا کے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی سے دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے اور… Continue 23reading نیتن یاہو نے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر قطر سے معافی مانگ لی

ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران نے ایک شخص کو اسرائیل کے حق میں جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سزائے موت پانے والے شخص کی شناخت بہمن چوبی (Bahman Choubi) کے نام سے ہوئی ہے، جس پر الزام تھا کہ وہ ایران میں موساد کے لیے سرگرم… Continue 23reading ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟

سعودی عرب آنے والوں کیلیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق خوشخبری

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب آنے والوں کیلیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مملکت آنے والے غیر ملکی مہمانوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اب وزیٹرز اپنے قیام کے دوران بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔سعودی سینٹرل بینک (ساما) کے مطابق بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ’’وزیٹر آئی ڈی‘‘ کو قابلِ قبول قرار دے دیا گیا ہے۔… Continue 23reading سعودی عرب آنے والوں کیلیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق خوشخبری

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا،مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی، ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

بیجنگ (این این آئی)چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو اتوار کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی، تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تانگ رین جیان نے 2007 سے 2024 کے… Continue 23reading چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہونے والی پاک–امریکا سربراہ ملاقات اختتام پذیر ہوگئی، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نیویارک روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم… Continue 23reading پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاپان میں پولیس نے ایک 75 سالہ معمر خاتون کو اس وقت حراست میں لیا جب اس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی بیٹی کی لاش تقریباً دو دہائیوں سے ڈیپ فریزر میں رکھے ہوئے تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ٹوکیو کے علاقے ایباراکی میں خاتون کے گھر… Continue 23reading بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 4,575