ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

10 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند، لاکھوں مسافر پھنس گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)مشرق وسطی کے 10 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہونے سے ہزاروں پروازیں متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث لاکھوں مسافر پھنس گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران، عراق، اسرائیل، کویت، بحرین، قطر، شام کی فضائی حدود اعلانیہ مکمل بند ہیں۔دوسری جانب عرب امارات، لبنان اور اردن کی فضائی حدود بھی پروازوں کے لیے مسلسل بند ہیں۔فلائٹ ریڈار کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے بعض ایئر لائنز عمومی گریز کر رہی ہیں۔اس وقت خلیجی ممالک کے لاکھوں مسافروں کو شدید بحران کا سامنا ہے تاہم سعودی عرب کی فضائی حدود کھلی ہے اور ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن بھی نارمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…