اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایلون مسک کو ٹرمپ کے اعلان کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، سخت جواب آ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025

ایلون مسک کو ٹرمپ کے اعلان کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، سخت جواب آ گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے پروگرام کے اعلان پر شکوک و شہبات ظاہر کر دیے۔اوپن اے آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اسٹار گیٹ پراجیکٹ کے نام سے نئی کمپنی قائم کی جارہی ہے،… Continue 23reading ایلون مسک کو ٹرمپ کے اعلان کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، سخت جواب آ گیا

افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

datetime 22  جنوری‬‮  2025

افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

تخار(این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک چینی باشندے کو قتل کردیا گیا جو کان کنی کے سلسلے میں وہاں موجود تھا۔غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان محمد اکبر حقانی نے بتایا کہ چینی شہری تاجکستان کی سرحد کے قریب شمالی صوبے تخار میں سفر کر رہے تھے کہ… Continue 23reading افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتل

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نیو جرسی اور ایریزونا کے اٹارنی جنرلز نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو حکم نامے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئے امریکی صدر ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی سابق صدر بائیڈن کے کئی احکامات اور اقدامات ہوا میں اڑا دیے۔امریکی ریاستوں اور شہری حقوق کے گروپوں نے امریکی صدر… Continue 23reading ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیا

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔بھارت ٹرمپ حکومت کے ساتھ تجارتی جنگ سے بچا اور بہتر تعلقات چاہتا ہے۔بھارت اور امریکی انتظامیہ نے 18… Continue 23reading ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں سکھ فار جسٹس کے گرپتونت سنگھ پنوں کی شرکت

datetime 22  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں سکھ فار جسٹس کے گرپتونت سنگھ پنوں کی شرکت

واشنگٹن(این این آئی )سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔عرب ٹی وی کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران گرپتونت سنگھ پنوں نے خالصتان کے حق میں نعرے لگائے اور ایک خصوصی بیان ریکارڈ کرایا۔گرپتونت سنگھ نے اس موقع پر سکھوں کے لیے خالصتان… Continue 23reading ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں سکھ فار جسٹس کے گرپتونت سنگھ پنوں کی شرکت

کیا آپ سویڈن کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

datetime 21  جنوری‬‮  2025

کیا آپ سویڈن کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سویڈن نے شہریت کے حصول کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سوئیڈن کی حکومت نے منگل کے روز کہا کہ وہ سویڈش شہریت حاصل کرنے کے لیے قوانین کو سخت کرنا چاہتی ہے جس میں “ایماندارانہ زندگی گزارنے” کو لازمی شرط قرار دیا گیا ہے۔حکومتی تحقیقات میں شہریت حاصل کرنے… Continue 23reading کیا آپ سویڈن کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

دبئی میں اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخیں سامنے آگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2025

دبئی میں اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخیں سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دبئی میں اسکول فروری میں وسط مدتی وقفے کےلیے تیاری کر رہے ہیں، جو مہینے کے وسط میں شروع ہونے والی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق کچھ اسکولوں میں پیر 10 فروری سے جمعہ، 14 فروری تک پورے ہفتے کی چھٹی ہوگی، جس میں اختتام ہفتہ سمیت 9 دن کی چھٹی ہوگی۔… Continue 23reading دبئی میں اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخیں سامنے آگئیں

شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد

datetime 21  جنوری‬‮  2025

شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور ٹی وی اور مراٹھی فلموں کے اداکار یوگیش مہاجن کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔44 سالہ یوگیش اپنے جاری ڈرامے”شیو شکتی: تپ، تیاگ، تانڈو”میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور تھے۔ وہ اپنے اومرگاں کے فلیٹ میں بے ہوش پائے گئے جب وہ شوٹنگ کے… Continue 23reading شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد

بھارت خواتین کیلئے دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل

datetime 21  جنوری‬‮  2025

بھارت خواتین کیلئے دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل

نئی دلی(این این آئی)بھارت بھرمیں خصوصا ریاست راجستھان میں خواتین کے خلاف تشدد اور صنفی امتیاز کی تشویشناک صورتحال نے ایک بار پھر پورے ملک میں خواتین کے تحفظ میں حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اعداد و شمار سے خواتین کو بااختیار بنانے کے مودی حکومت کے دعوئوں… Continue 23reading بھارت خواتین کیلئے دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 4,454