شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف
دمشق(این این آئی )شام سے بشارالاسد ے فرار ہونے کے بعد خوفناک حقائق منظر عام پر آ رہے ہیں، تازہ ترین خبر کے مطابق شام میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں تقریبا ایک لاکھ افراد کو دفن کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں قائم شام کی وکالت… Continue 23reading شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف