چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’’ڈرون ایئر کرافٹ ‘‘بنا لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین نے عسکری میدان میں ایک اور بڑی پیش رفت حاصل کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون بردار ہوائی جہاز “Jiu Tian” تیار کر لیا ہے، جو جدید جنگی حکمت عملی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس جدید طیارے کی تیاری چین کی دو دفاعی کمپنیوں کے تعاون سے… Continue 23reading چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’’ڈرون ایئر کرافٹ ‘‘بنا لیا