ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اتحادی ممالک کے سربراہان سے تبادلہ خیال کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی،… Continue 23reading ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

اسرائیل سیخ پا، انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخلے سے روک دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل سیخ پا، انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخلے سے روک دیا

تل ابہیب (این این آئی )اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخلے سے روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو اسرائیل پر ایران کے بڑے میزائل حملے کی واضح طور… Continue 23reading اسرائیل سیخ پا، انتونیو گوتیرس کو ملک میں داخلے سے روک دیا

ایرانی حملے پر بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج نے شہریوں کو موبائل پر کیا میسج کیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی حملے پر بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج نے شہریوں کو موبائل پر کیا میسج کیا

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران کے حملے سے قبل اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر ایک میسج ملا تھا۔برطانوی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یروشلم میں ایران کے میزائل حملوں سے کچھ دیر قبل تقریبا شام ساڑھے 7 بجے اسرائیلی فوج کی جانب سے شہریوں کو موبائل… Continue 23reading ایرانی حملے پر بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج نے شہریوں کو موبائل پر کیا میسج کیا

متحدہ عرب امارات نے اہم ملک کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کر دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

متحدہ عرب امارات نے اہم ملک کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کر دی

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے مبینہ طور پر اردنی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے، جیسا کہ حالیہ دنوں میں متعدد شہریوں نے اس کی شکایت کی ہے۔اردن کے ایک نجی میڈیا ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹریول ایجنسیوں نے شہریوں کو مطلع کیا ہے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے اہم ملک کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کر دی

آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی سازش سے خبردار کیا تھا، رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی سازش سے خبردار کیا تھا، رپورٹ

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ پر ممکنہ حملے سے متعلق آگاہ تھے اور انہیں اسرائیلی سازش سے خبردار بھی کردیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی منصوبے سے خبردار… Continue 23reading آیت اللہ خامنہ ای نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی سازش سے خبردار کیا تھا، رپورٹ

”فتح قریب ہے ”اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی پہلی پوسٹ وائرل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

”فتح قریب ہے ”اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی پہلی پوسٹ وائرل

تل ابیب (این این آئی )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر کی گئی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد… Continue 23reading ”فتح قریب ہے ”اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی پہلی پوسٹ وائرل

لبنان نے اسرائیل پر 100راکٹ داغ دئیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

لبنان نے اسرائیل پر 100راکٹ داغ دئیے

تل ابیب /صنعا/بیروت (این این آئی )لبنان سے اسرائیل کے شمالی علاقوں میں تقریبا 100راکٹ داغے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے داغے جانے والے راکٹوں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔اس حوالے سے حوثی ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی مشترکہ فوجی کارروائی میں حصہ لینے… Continue 23reading لبنان نے اسرائیل پر 100راکٹ داغ دئیے

ایرانی حملوں سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیر زمین جانے پر مجبور

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی حملوں سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیر زمین جانے پر مجبور

تہران (این این آئی )گزشتہ شب ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو زیرِ زمین جانے پر مجبور کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کے دوران جان بچانے کے لیے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے متعدد ارکان کو… Continue 23reading ایرانی حملوں سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو زیر زمین جانے پر مجبور

حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی فوج

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی فوج

تہران(این این آئی ) ایرانی فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر حملہ کیا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایران کی جانب سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ… Continue 23reading حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ ایرانی فوج

Page 19 of 4398
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 4,398