مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا
واشنگٹن (این این آئی )ایک ڈیلٹا طیارہ جس میں 80 افراد سوار تھے کینیڈا کے ٹورنٹو ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا اور الٹ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ حادثے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ایئر لائن نے… Continue 23reading مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا