جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چین،قومی راز لیک کرنے پرخفیہ ایجنسی کے سابق اہلکارکو سزائے موت

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

چین،قومی راز لیک کرنے پرخفیہ ایجنسی کے سابق اہلکارکو سزائے موت

بیجنگ(این این آئی)چین میں ریاستی ایجنسی کے سابق اہلکار کو حساس معلومات غیرملکی خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے پر سزائے موت دے دی۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق بیجنگ کی وزارت اسٹیٹ سیکیورٹی نے بیان میں کہا کہ ایک اہلکار کو اپنے عہدے سے الگ ہونے کے بعد غیرملکی خفیہ ایجنسی کو ریاستی راز دینے پر… Continue 23reading چین،قومی راز لیک کرنے پرخفیہ ایجنسی کے سابق اہلکارکو سزائے موت

سعودی عرب،11 فلپائنیوں نے اسلام قبول کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

سعودی عرب،11 فلپائنیوں نے اسلام قبول کرلیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں الخبر کی فلاحی تنظیم ھدایہ نے کہاہے کہ دین کے دعوتی کاموں سے متاثر ہو کر11 فلپائنی شہریوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کے عہدیداروں اور کارکنوں نے نومسلم بھائیوں کو حق کی دعوت قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ ایک ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب،11 فلپائنیوں نے اسلام قبول کرلیا

جنگ شروع نہیں ختم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

جنگ شروع نہیں ختم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ کو روکوں گا، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کریں گے، ہم چاہتے ہیں کہ لوگ قانونی طریقے سے امریکا آئیںاس کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا،اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھوں… Continue 23reading جنگ شروع نہیں ختم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

ٹیکساس(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی سلمان بھوجانی نے دوسری مرتبہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ضلع 92 کی بطور ڈیموکریٹ نمائندگی کرنے والے سلمان بھوجانی کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے پہلی بار 10 جنوری 2023 کو عہدہ سنبھالا۔2022 کے انتخابات میں سلمان نے ریپبلکن حریف جو لیونگسٹن کو… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب

رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی۔رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا جس میں امیدواروں نے انتخابی مہم پر مجموعی طور پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 2020 میں انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ… Continue 23reading رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا

دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

خرطوم (این این آئی)شمالی سوڈان میں دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے خوفناک اژدھوں نے مقامی لوگوں کو دہشت میں مبتلا کردیا۔سوڈان کے جزیرے صایی کے ساحل پر نظر آنے والے دیوہیکل اںدھے ” الاصلہ” کو دیکھ کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تقریباً ساڑھے چھ فٹ لمبے اڑدھوں کو کناروں پر گھومتے… Continue 23reading دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں نے لوگوں کودہشت میں مبتلا کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جنگوں کے انتظام کے حوالے سے ان کے اور گیلنٹ کے درمیان بہت زیادہ خلاء موجود ہیں۔نیتن یاہو نے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اور صومالیہ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا قرضہ امریکہ نے معاف کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کی پارلیمان نے اس معاہدے کا اعلان سال 2025 کیلئے 1.36 ارب ڈالر کے بجٹ کی… Continue 23reading امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات2024 کے دوران اپنے حریف اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صومالی نڑاد مسلم خاتون کی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ اسرائیل کے حامی گروپوں کی جانب سے گزشتہ اگست میں… Continue 23reading الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دیدی

Page 23 of 4422
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 4,422