جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایران پر مزید حملے ہو سکتے ہیں ، اسرائیلی اخبار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

ایران پر مزید حملے ہو سکتے ہیں ، اسرائیلی اخبار

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل ایران پر مزید حملے کر سکتا ہے ۔اسرائیلی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاکہ اسرائیلی کابینہ کے ارکان کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش پر کئے گئے ڈرون حملوں کے جواب میں ایران پر ایک الگ حملہ کیا جا سکتا ہے… Continue 23reading ایران پر مزید حملے ہو سکتے ہیں ، اسرائیلی اخبار

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی لگادی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی لگادی

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی، انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی منظوری دی گئی۔اس حوالے… Continue 23reading اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی لگادی

اسرائیلی حملوں کا پوری طاقت سے فیصلہ کن جواب دیں گے،ایران

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیلی حملوں کا پوری طاقت سے فیصلہ کن جواب دیں گے،ایران

تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران ہفتے کے آخر میں ایرانی فوجی مقامات پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کا مضبوط اور موثر طریقے سے جواب دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو بقائی نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کے… Continue 23reading اسرائیلی حملوں کا پوری طاقت سے فیصلہ کن جواب دیں گے،ایران

آئی فون 16 سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

آئی فون 16 سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

جکارتہ (این این آئی )انڈونیشیا کی حکومت نے ملک بھر میں ایپل کے آئی فون 16 کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشین حکومت نے حال ہی میں آئی فون 16 کے ماڈلز اور اس موسم خزاں میں ریلیز ہونے والی ایپل واچ سیریز 10 جیسی دیگر… Continue 23reading آئی فون 16 سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی، ایران

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی، ایران

نیویارک(این این آئی )ایران کے اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کی پشت پناہی کی وجہ سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کی کونسل کے… Continue 23reading امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی، ایران

برازیل میں فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

برازیل میں فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا

لزبن (این این آئی)برازیل میں فٹبال میچ میں تماشائیوں کے جھگڑے کے دوران ایک تماشائی کو زندہ جلادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے شہر کیوریٹیبا میں مقامی فٹبال کلب روزرو اور ایتھلیٹیکو کے میچ کے بعد تماشائیوں میں خوفناک تصادم ہوگیا۔اس میچ میں ایتھلیٹیکو نے کروزیریو کو 3ـ0 سے شکست دی تھی، جیت… Continue 23reading برازیل میں فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا

خلائی مخلوق ہمارے اجداد کی قریبی دوست تھیں، حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

خلائی مخلوق ہمارے اجداد کی قریبی دوست تھیں، حیرت انگیز انکشاف

لیما(این این آئی)غیر ارضی یا خلائی مخلوق کے بارے میں مختلف تصورات ہر دور میں رہے ہیں۔ بہت سوں کا یہ خیال ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر آتی رہی ہے۔ ایسے میں ایک بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا خلائی مخلوق ہمارے اجداد کی قریبی دوست تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مختلف خطوں میں بظاہر خلائی… Continue 23reading خلائی مخلوق ہمارے اجداد کی قریبی دوست تھیں، حیرت انگیز انکشاف

ایلون مسک غیرقانونی تارک وطن نکلے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

ایلون مسک غیرقانونی تارک وطن نکلے

نیویارک(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسپیس ایک اور ٹیسلا کے بانی معروف ارب پتی ایلون مسک کو امریکا میں غیرقانونی طور پر کام کرنے کی خبروں کے بعد شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی اخبار نے رپورٹ کیا تھا کہ مسک نے اسٹوڈنٹ ویزا کے دوران ملک میں غیر قانونی طور پر کام… Continue 23reading ایلون مسک غیرقانونی تارک وطن نکلے

صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کو 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کا ہدف جلد ہی دم توڑ دے گا۔ کیونکہ گزشتہ سال کاربن کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے حساب… Continue 23reading صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان

Page 28 of 4422
1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 4,422