جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اسرائیلی حملہ؛ ایران نے جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیلی حملہ؛ ایران نے جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی نے بتایاکہ ہفتہ کو وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کے گزشتہ رات ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ ختم… Continue 23reading اسرائیلی حملہ؛ ایران نے جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

ایلون مسک نے دو ہفتوں میں ٹرمپ کی حمایت میں 44 ملین ڈالر دے دئیے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

ایلون مسک نے دو ہفتوں میں ٹرمپ کی حمایت میں 44 ملین ڈالر دے دئیے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ارب پتی ایلون مسک متنازع طریقے سے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی مختلف طریقوں سے اپنی شدید حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عرب تی وی کے مطابق نئے وفاقی انکشافات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انھوں نے چند ہی دنوں میں ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں روپے… Continue 23reading ایلون مسک نے دو ہفتوں میں ٹرمپ کی حمایت میں 44 ملین ڈالر دے دئیے

ہاتھی نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے شخص کو کچل دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

ہاتھی نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے شخص کو کچل دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ شری کانت سترے اپنے دوستوں کے ساتھ گڈچرولی ضلع میں کیبل بچھانے کے کام کے سلسلے میں آیا تھا جسے ہاتھی نے روند دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading ہاتھی نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے شخص کو کچل دیا

2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ، بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئی سامنے آگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ، بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئی سامنے آگئی

صوفیہ(این این آئی)بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی میں نمایاں کمی واقع ہوگی، زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی… Continue 23reading 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ، بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئی سامنے آگئی

اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر اس نے جوابی حملے کیے تو کشیدگی… Continue 23reading اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہ

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب ان کی دولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔درحقیقت ایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی… Continue 23reading ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہ

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک

منیلا(این این آئی)فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے… Continue 23reading فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک

میک ڈونلڈز کے برگرز میں وائرس کی موجودگی کا پتہ چل گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

میک ڈونلڈز کے برگرز میں وائرس کی موجودگی کا پتہ چل گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں میک ڈونلڈز کے مضر صحت کوارٹر پاونڈر ہیمبرگر کھانے سے درجنوں افراد کی صحت خطرے میں پڑ گئی جس کی وجہ مہلک وائرس ای کولی بتائی جا رہی ہے۔خیال رہے میک ڈونلڈز کے کوارٹر پاونڈر ہیمبرگر سے ای کولی وائرس پھیلنے کے سبب 20 فیصد آٹ لیٹس پر سپلائی روک… Continue 23reading میک ڈونلڈز کے برگرز میں وائرس کی موجودگی کا پتہ چل گیا

دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت

دبئی(این این آئی)دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔ دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید… Continue 23reading دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت

Page 29 of 4422
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 4,422