واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم دی ٹروتھ پر شیئر کی گئی جس میں ایک ترمیم شدہ تصویر شامل ہے۔یہ تصویر ویکیپیڈیا طرز کے صفحے کی شکل میں ہے جس پر ٹرمپ کا سرکاری پورٹریٹ اور Incumbent January 2026 درج ہے۔یہ دعوی ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا جہاں ان پر منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































