خلیجی ملک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قطر کی حکومت نے اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تعطیلات کا آغاز اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 9 تاریخ یعنی یوم عرفہ سے ہوگا، جو کہ اسلامی کیلنڈر کے اعتبار سے نہایت مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔اعلان کے مطابق قطر میں یہ… Continue 23reading خلیجی ملک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا