سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، (آج) 30 مارچ بروز اتوار کوعید الفطر ہوگی۔شوال کا چاند نظر آنے سے سرکاری طور پر رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے آغاز کا اعلان کیا جاتا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور عمان میں شوال کا چاند نظر آگیا اور… Continue 23reading سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا