بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

امریکی دھمکیاں، کینیڈا کے وزیراعظم نے ساتھیوں کو خبردار کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2025

امریکی دھمکیاں، کینیڈا کے وزیراعظم نے ساتھیوں کو خبردار کردیا

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں کینیڈا کی انتہائی اہم معدنیات پر ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم نے… Continue 23reading امریکی دھمکیاں، کینیڈا کے وزیراعظم نے ساتھیوں کو خبردار کردیا

رتن ٹاٹا کی وصیت سامنے آگئی، 500 کروڑ روپے پراسرار شخص کے نام کردیے

datetime 8  فروری‬‮  2025

رتن ٹاٹا کی وصیت سامنے آگئی، 500 کروڑ روپے پراسرار شخص کے نام کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کے نامور صنعتکار رتن ٹاٹا کی وفات کے بعد ان کی جائیداد کی تقسیم کا معاملہ خبروں میں ہے۔ اس حوالے سے ایک غیر معروف شخصیت، موہنی موہن دتہ کا نام سامنے آیا ہے، جنہیں رتن ٹاٹا نے اپنی وصیت میں خاص اہمیت دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، 500 کروڑ روپے… Continue 23reading رتن ٹاٹا کی وصیت سامنے آگئی، 500 کروڑ روپے پراسرار شخص کے نام کردیے

اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ دیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ دیا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہاویری میں ایک سرکاری اسپتال میں نرس کی لاپرواہی کا حیران کن واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک 7 سالہ زخمی بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے چپکا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق، بچہ چہرے پر زخم آنے کے بعد اسپتال پہنچا… Continue 23reading اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ دیا

الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

datetime 7  فروری‬‮  2025

الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)امریکی ریاست الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا ایک طیارہ لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔الاسکا ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی کے مطابق، یہ طیارہ سسنا 208B گرینڈ کاروان ہے، جو بیئرنگ ایئر کی ملکیت ہے۔ طیارہ جمعرات… Continue 23reading الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

datetime 7  فروری‬‮  2025

بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ لوگ امریکین ائیر لائنز کی فرسٹ کلاس میں واپس آتے تو فی مسافر صرف 500 ڈالر خرچ آتا۔ جبکہ جنگی طیارے سے بھجوانے… Continue 23reading بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش

datetime 7  فروری‬‮  2025

چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قانون سازوں کی جانب سے چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ڈیپ سیک استعمال کرنے والوں کیخلاف سزا کی تیار بھی کی جا رہی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا… Continue 23reading چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش

ایلون مسک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ

datetime 7  فروری‬‮  2025

ایلون مسک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایلون مسلک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ ،’اسپیس ایکس‘ کے اسٹار لنک سیٹلائٹس کی بڑی تعداد خلا سے زمین کی فضا میں دوبارہ داخل ہونے اور جل کر ختم ہونے کے باعث ماہرین تشویش کا شکار ہیں۔جنوری 2025 میں 120 سے زائد سیٹلائٹس زمین کی طرف گرتے دیکھے گئے، روزانہ… Continue 23reading ایلون مسک کے 120اسٹار لنک سیٹلائٹ گر کر تباہ

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل،امریکہ پیچھے ہٹ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2025

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل،امریکہ پیچھے ہٹ گیا

لندن/واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پٹی پر طویل عرصے تک قبضے کے اعلان پر دنیا بھر سے سخت رد عمل آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ تنازع کے حل کی تلاش میں… Continue 23reading ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل،امریکہ پیچھے ہٹ گیا

ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر پر دھاوا، دیواریں گرا کر آگ لگادی

datetime 6  فروری‬‮  2025

ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر پر دھاوا، دیواریں گرا کر آگ لگادی

ڈھاکا(این این آئی)ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم… Continue 23reading ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر پر دھاوا، دیواریں گرا کر آگ لگادی

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 4,477