بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی ویزہ پالیسی نے بھارتی لڑکیوں کے خواب چکنا چور کر دئیے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2025

ٹرمپ کی ویزہ پالیسی نے بھارتی لڑکیوں کے خواب چکنا چور کر دئیے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سخت امیگریشن پالیسیوں کے باعث بھارت میں ایسے نوجوانوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جو اب امریکا میں مقیم بھارتی شہریوں سے شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ہریانہ کی 19 سالہ میڈیکل طالبہ سدھی شرما کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ میں ملازمت کرنے والے کسی بھارتی لڑکے سے شادی… Continue 23reading ٹرمپ کی ویزہ پالیسی نے بھارتی لڑکیوں کے خواب چکنا چور کر دئیے

ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد سبق سیکھ لیے، بھارتی آرمی چیف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2025

ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد سبق سیکھ لیے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد بہت سے سبق سیکھ لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی نے کہا ہے کہ رواں سال 7 مئی سے 10 مئی کے درمیان ہونے والی پاک بھارت لڑائی میں 2 ایٹمی قوتوں کے درمیان… Continue 23reading ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد سبق سیکھ لیے، بھارتی آرمی چیف

انڈونیشیا،اسلامی سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق طلبا کی تعداد 54ہوگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2025

انڈونیشیا،اسلامی سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق طلبا کی تعداد 54ہوگئی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کے شہر سیدوارجو کے الخوزینی اسلامک بورڈنگ سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 54 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی اسکول کی عمارت گرنے کا واقعہ 29ستمبر کو اس وقت پیش آیا تھا جب سینکڑوں طلباء ظہر کی نماز کی تیاری کر رہے… Continue 23reading انڈونیشیا،اسلامی سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق طلبا کی تعداد 54ہوگئی

بھارت میں وکیل نے دوران سماعت چیف جسٹس پر جوتا پھینک دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

بھارت میں وکیل نے دوران سماعت چیف جسٹس پر جوتا پھینک دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ میں اس وقت ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پیر کی صبح سماعت کے دوران ایک ہندو انہتاپسند وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ 11بج کر 35منٹ پر کمرہ عدالت نمبر 1میں پیش… Continue 23reading بھارت میں وکیل نے دوران سماعت چیف جسٹس پر جوتا پھینک دیا

کسی بھی ویزے پر آنیوالے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودیہ کا اعلان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

کسی بھی ویزے پر آنیوالے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودیہ کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک)   سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے پالیسی میں مزید نرمی کرتے ہوئے سہولتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب کوئی بھی شخص جو کسی بھی قسم کے ویزے پر مملکت میں داخل ہو، عمرہ ادا کر… Continue 23reading کسی بھی ویزے پر آنیوالے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودیہ کا اعلان

صمود فلوٹیلا کے ایک اطالوی رکن نے اسرائیل کی حراست کے دوران اسلام قبول کرلیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

صمود فلوٹیلا کے ایک اطالوی رکن نے اسرائیل کی حراست کے دوران اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ کا محاصرہ توڑنے کے مشن پر روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے ایک اطالوی رکن نے اسرائیلی قید کے دوران اسلام قبول کرلیا۔ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق، نومسلم اطالوی شہری توماسو بورتولازی فلوٹیلا میں شامل کشتی ماریا کرسٹن کے کپتان تھے۔ وہ اٹلی سے تعلق رکھتے ہیں… Continue 23reading صمود فلوٹیلا کے ایک اطالوی رکن نے اسرائیل کی حراست کے دوران اسلام قبول کرلیا

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخی

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان جمعے کے روز ایک اہم مگر تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ جنگ کے ممکنہ خاتمے پر مختلف مؤقف اختیار کیے۔امریکی ویب سائٹ Axios کے مطابق یہ گفتگو اس وقت ہوئی جب حماس نے صدر… Continue 23reading صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخی

کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی

نئی دہلی (این این آئی)رواں برس مئی میں آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستانی فورسز کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں میں شکست کھانے والے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کراچی پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دینے لگے۔ بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ سرکریک سے ایک راستہ کراچی بھی جاتا… Continue 23reading کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی

ایران، اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

ایران، اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے چھ جنگجوئوں کو سزائے موت دی ہے جن پر اسرائیل کے ساتھ روابط رکھنے کا الزام تھا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک مذہبی رہنما کے قتل کے الزام میں… Continue 23reading ایران، اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 4,592